禁忌小说,天骄战纪小说

发布日期:2021年11月29日
Skip to main content
UrduPoint.com
UrduPoint
برمی خاتون کی 13.7 انچ کمر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا

Ameen Akbar امین اکبرجمعراتاگست03:54

برمی خاتون کی 13.7 انچ کمر نے  انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا

23 سالہ سو مو مو نائنگ کا تعلق میانمار سے ہے۔ پچھلے کچھ دنوں نے اپنی انتہائی دبلی پتلی کمر کے باعث انہیں انٹرنیٹ پر کافی شہرت ملی ہے۔
برمی طالبہ کا دعویٰ ہے  کہ اُن کی کمر کا سائز صرف 13.7 انچ ہے۔یعنی وہ دنیا کی سب سے پتلی  خواتین میں سے ایک ہیں۔ سو مو مو نائنگ کا دعویٰ ہے کہ اُن  کی کمر کا پتلا ہونے کی وجہ جنیاتی ہے۔ بہت سے صارفین اُن پر الزام لگاتے ہیں کہ اُن کی  پتلی کمر فوٹو شاپ کا کمال ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی چند پسلیاں نکلوا دی ہیں یا وہ مستقل  سخت  اور پتلا شکم بند استعمال کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم اُن کا کہنا ہے کہ یہ سب قدرتی ہے۔
گینیز بک آف ورلڈریکارڈکے مطابق اس وقتدنیامیں سب سے پتلی کمر ایتھل گرانجر کی  ہے جو صرف 13 انچ کی ہے۔وینیزویلا کی ایک ماڈل الیرا اونڈانو نے روز 23 گھنٹے شکم بند پہن کر  اپنی کمر 20انچ کی ہے۔
سو مو مو نائنگ کی 13.7 انچ کمر  کے بارے میں اُن کا اصرار ہے کہ یہ قدرتی ہے۔میل آن لائن کا کہنا ہے کہ سو مو مو نائنگ کی کمر کی پیمائش کی تصدیق آزاد ذرائع سے نہیں ہو سکی ہے۔


禁忌小说,天骄战纪小说


وقت اشاعت : 06/08/2020 - 03:54:13

Your Thoughts and Comments